اشرف الانبیا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آنحضرتۖ جو تمام نبیوں سے افضل ہیں۔  اشرف الانبیا رسول کریم اشرف الاولیا علی ولی      ( ١٩٣١ء، بیاض سلام (ق)، نسیم، ٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اشرف' کے ساتھ 'انبیا' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر